On Friday Morning, The BMC Installed A 25,000 Tonne Girder On Mumbai's Coastal Road | N18V

ممبئی ، ، بھارت کی ریاست مہاراشٹر کا دار الحکومت ہے۔ تقریباً ایک کروڑ 42 لاکھ کی آبادی کا حامل یہ شہر آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اپنے مضافاتی علاقوں نوی ممبئی او…
ممبئی ، ، بھارت کی ریاست مہاراشٹر کا دار الحکومت ہے۔ تقریباً ایک کروڑ 42 لاکھ کی آبادی کا حامل یہ شہر آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اپنے مضافاتی علاقوں نوی ممبئی اور تھانے کو ملا کر یہ دنیا کا چوتھا سب سے بڑا شہری علاقہ بنتا ہے جس کی آبادی تقریباً ایک کروڑ 90 لاکھ بنتی ہے۔ ممبئی بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ایک گہری قدرتی بندرگاہ یہاں موجود ہے۔ بھارت کی نصف سے زائد بحری تجارت ممبئی کی بندرگاہ سے ہوتی ہے۔
  • تاریخ تاسیس: 1507
  • ملک: بھارت · پرتگیزی سلطنت · مملکت انگلستان · کمپنی راج · برطانوی ہند
  • دار الحکومت برائے: مہاراشٹر
  • تقسیم اعلیٰ: مہاراشٹر
  • جڑواں شہر: لندن · لاس اینجلس · سینٹ پیٹرز برگ · شٹوٹگارٹ · یوکوہاما · ایسپو · ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی · ازمیر · برلن · بوسان · دورانگو سٹی · جکارتا · منیلا · ہونولولو
  • اوقات: بھارتی معیاری وقت
  • گاڑی نمبر پلیٹ: MH-01 · MH-02 · MH-03
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org