BJP Announces 3 More Candidates For Lok Sabha Polls In Punjab, Fields Subhash Sharma From Anandpur Sahib

آنندپور صاحب بھارتی پنجاب کے ضلع روپنگر کا ایک شہر ہے۔ اس کو سکھوں کے نوویں گرو تیغ بہادر نے 1665ء میں بسایا تھا۔ ہمالیہ پہاڑ کے ساتھ اور دریا‎ئے ستلج کے نزدیک یہ شہر واقع ہے۔
  • تاریخ تاسیس: 1665
  • ملک: بھارت
  • تقسیم اعلیٰ: ضلع روپنگر
  • اوقات: متناسق عالمی وقت+05:30
  • رمزِ ڈاک: 140118
  • فون کوڈ: 91-1887
  • جیو رمز: 1278676
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org