Maharashtra HSC SSC Results: १० वी, १२ वीच्या निकाल आज होणार जाहीर? mahresult.nic.in शिवाय ‘इथे’ लगेच पाहता येतील गुण

مہاراشٹر (مہاراشٹرا) رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔ ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر ممبئی ریاست کا دار الحکومت ہے۔
  • ملک: بھارت
  • تشکیل: 1 مئی 1960 (یوم مہاراشٹر)
  • دارالحکومتیں: ممبئی · ناگپور (موسم سرما)
  • سب سے بڑا شہر: ممبئی
  • اضلاع: 36
  • رقبہ درجہ: تیسرا
  • نام آبادی: مہاراشٹری
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org